From c76f49dc5ee7dc2327db5d298f9038aa95df850c Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: JohnH Date: Tue, 4 May 2021 19:16:53 +0000 Subject: [PATCH] Add '13/intro.md' --- 13/intro.md | 24 ++++++++++++++++++++++++ 1 file changed, 24 insertions(+) create mode 100644 13/intro.md diff --git a/13/intro.md b/13/intro.md new file mode 100644 index 0000000..0959bcb --- /dev/null +++ b/13/intro.md @@ -0,0 +1,24 @@ +# متّی ۱۳ عمومی نوٹ + +### ترتیب اور تشکیل + +کُچھ ترجمے پُرانے عہد نامے کے اقتباسات کو الگ رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ یو ایل بی اور دیگر بہت سے انگریزی ترجمے ۱۳:۱۴-۱۵ کی آیات کی سطروں پر دندانے ڈالتے ہیں جو پُرانے عہد نامے کے اقتباسات ہیں۔ + +یہ باب نئے حصے کا آغاز کرتا ہے۔یہ آسمان کی بادشاہی کے مُتعلق یِسوُع کی کُچھ تمثیلوں پر مُشتمل ہے۔ + +### اس با ب میں اہم انداز اظہار + +#### تمثیلیں + +تمثیل مختصر کہانی ہوتی ہے جسے اخلاقی یا مذہبی سبق کی مثال دینے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے۔ اِس باب میں، تمثیلیں اُنلوگوں پر جن کا یِسوُع پر ایمان ہے آسمان کی بادشاہی کی حقِیقت آشکارا کرتی ہیں۔ نیز یہ اُن سے اِس حقِیقت کو چھُپاتی ہے جو یِسوُع کو رد کرتے ہیں (متّی۱۳: ۱۱-۱۳ )۔ یہ تمثیلیں عموماً کہانیوں کی شکل لے لیتی ہیں۔ + +#### مجاز مرسل + +اِس باب میں، یِسوُع سننے والے کانوں اور دیکھنے والی آنکھوں کا حوالہ دیتا ہے۔وہ یہ اندازِ اظہار اپنے قارئین کی حوصلہ افزائ کے لیے استعمال کرتا ہے کہ ان تمثیلوں کے سبق کو سمجھیں۔ + + +## Links: +* __[Matthew 13:01 Notes](./01.md)__ + +__[<<](../12/intro.md) | [>>](../14/intro.md)__ +