From b786ea0c72bd56c50949b0d30ca834604f894f6e Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: JohnH Date: Tue, 4 May 2021 18:38:12 +0000 Subject: [PATCH] Add '09/intro.md' --- 09/intro.md | 20 ++++++++++++++++++++ 1 file changed, 20 insertions(+) create mode 100644 09/intro.md diff --git a/09/intro.md b/09/intro.md new file mode 100644 index 0000000..0f49008 --- /dev/null +++ b/09/intro.md @@ -0,0 +1,20 @@ +# متّی۹ ۰ عمومی نوٹ + +### اس با ب میں اہم انداز اظہار + +#### "Sinners" + +اس باب میں کئ مختلف اندازِ اِظہار ہیں۔ اپنی تعلیم میں مُطابقت اور استعارہ استمعال کرنا بھی یِسوُع کے لیے عام تھا۔ اُس کی تعلیم کے طریقہ کار کا مقصد تھا اُس پر ایمان کی حوصلہ افزائ ہو۔ (یہ دکھیے: [[rc://en/ta/man/translate/figs-metaphor]] اور [[rc://en/tw/dict/bible/kt/faith]]) + +### اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات + +#### اور"،"لیکن" + +کُچھ انگریزی ترجمے اِس باب میں بہت سارے جملے بیان میں واقعات کے تسلسل کی نشاندہی کے لیے لفظ "اور" یا "لیکن" سے شروع کرتے ہیں۔ یو ایل بی عام طور پر اِن الفاظ کو خارج کر دیتا ہے کیوں کہ بیان کا سیاق و سباق خود اشارہ کرتا ہے کہ واقعات ترتیب وار وقوع میں آئے۔ ِان اِلفاظ کو اِستعمال کرنا قابلِ قبوُل ہے اگر یہ آپ کے ترجمے میں مددگار ہیں۔ + + +## Links: +* __[Matthew 09:01 Notes](./01.md)__ + +__[<<](../08/intro.md) | [>>](../10/intro.md)__ +