From aff64b0ab8945e95559c0c393bae38e58827082a Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: JohnH Date: Tue, 4 May 2021 20:32:28 +0000 Subject: [PATCH] Add '26/intro.md' --- 26/intro.md | 31 +++++++++++++++++++++++++++++++ 1 file changed, 31 insertions(+) create mode 100644 26/intro.md diff --git a/26/intro.md b/26/intro.md new file mode 100644 index 0000000..4390192 --- /dev/null +++ b/26/intro.md @@ -0,0 +1,31 @@ +# متّی ۲۶ عمومی نوٹ + +### ترتیب وتشکیل + +کُچھ ترجمے پُرانے عہد نامے میں سے اقتباسات پر دندانے ڈالتے ہیں۔ . یو ایل بی ۲۶: ۳۱ میں اقتباساتی مواد کے ساتھ ایسا کرتی ہے۔ + +### اس باب میں خصوصی تخیل + +#### بھیڑ +کلام میں یہ ایک عام تصویر ہے جو اِسرائِیل کے لوگوں کا حوالہ دینے کے لیے استعمال کی گئ۔ تاہم متّی ۲۶: ۳۱ میں "بھیڑ" یِسوُع کے شاگردوں کا حوالہ دیتی ہے جو اُسے چھوڑ کر بھاگ گئے جب وہ گرفتار ہوا۔ + +#### فسح +یِسوُع کی موُت فسح کے تہوار کے تعلُق سے وقوع پزیر ہوئی کیونکہ وہ فسح کے برے کی تکمیل ہے۔ یہ اُسی کی موت کا نذرانہ ہے جو ہمیں خُدا کی سزا سے آزاد کرتا ہے۔ + +#### جسم اور خون کا کھایا جانا +یہ رسم، عموما "خُداوند کا کھانا،" "یوخرست،" یا "پاک شِراکت" کہلاتی ہے اور ہمارے گُناہوں کے لیے مسیح کی قُربانی کی یاد میں قریباً تمام گرجا گھروں میں آج کے دن تک عمل میں لائی جاتی ہے۔ یہ اُس ہدایات کی تابعداری میں کی جاتی ہے جو یِسوُع نے اپنے شاگردوں کو متّی ۲۶: ۲۶ - ۲۸ میں دی۔ + +### اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات + +#### یہوداہ کا یِسوع کو بوسہ +یہوداہ کو متّی ۲۶: ۴۹ میں سپاہیوں کو اشارہ دینے کے لیے کہ کس شخص کو گرفتار کرنا ہے یِسوُع کو بوسہ دیتے ہوئے بیان کیا گیا ہے۔ کسی کو سلام کرتے ہوے بوسہ دینا یہودیوں کے درمیان عام فعل تھا۔ مُختلف درجوں اور حیثِیت کے لوگوں کے لیے اُن کے بوسے مُختلف قسم کے تھے۔ یِسوُع چوُنکہ ہیہوداہ کا 'اُستاد تھا، یہوداہ نے عزت اور تابعداری کی علامت کے طور پر غالباً یِسوُع کے ہاتھ کا بوسہ لیا۔ + +#### خُدا کے مقدس کو ڈھا دو +متّی ۲۶: ۶۱ میں دو آدمی یِسوُع پر الزام لگاتے ہیں کے یہ یروُشیلم کی ہیکل کو تباہ کرنے کا خواہشمند ہے تاکہ وہ اُسے "تین دنوں میں" دوبارہ تعمیر کر سکے۔ وہ غالباً یِسوُع پر ہیکل کی توہین کا الزام لگا رہے تھے اور اِس لیے، یہ مُخفی طور پر خُدا کی توہین ہے۔درحقِیقت یِسوُع کو یہ بات کہتے ہوے متّی بیان نہیں کرتا لیکن یہ الفاظ یوحنا ۲ :۱۹ میں معلوم ہوتے ہیں۔ + +## Links: + +* __[Matthew 26:01 Notes](./01.md)__ + +__[<<](../25/intro.md) | [>>](../27/intro.md)__ +