From 98303e336e31b0a11b20cdf707236af7c4e2d616 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: JohnH Date: Tue, 4 May 2021 17:52:54 +0000 Subject: [PATCH] Add '05/intro.md' --- 05/intro.md | 19 +++++++++++++++++++ 1 file changed, 19 insertions(+) create mode 100644 05/intro.md diff --git a/05/intro.md b/05/intro.md new file mode 100644 index 0000000..0607777 --- /dev/null +++ b/05/intro.md @@ -0,0 +1,19 @@ +# متیّ ۵ ۰عمومی نوٹ + +### ترتیب وتشکیل + +متّی ، ۵ :۷ روایتی طور پر پہاڑی واعظ کہلاتا ہے، اور یِسوُع کی ایک طویل تعلیِم کو تشکیل دیتا ہے۔ یہاں باب کی تقسیم غیر ضروری اُلجھن پیدا کرتی ہے۔ ایک عُنوان قارئین کو سمجھنے میں مدد دے سکتا ہے کہ یہ ابواب ایک حصہ تشکیل دیتے ہیں یا ایک یونٹ۔ مُترجم کو آگاہی ہونی چاہیے کہ کُچھ سوال یہ بھی ہیں کہ آیا یہ تعلیِم اِسرائیل پر لاگوُ ہوتی ہے،کلیسیا پر، یا پھر مُستقبل میں خُدا کی بادشاہی پر۔ + +۵: ۱۰ مُبارکبادیاں یا برکتیں جانی جاتی ہیں انضمام کا اِستعمال کرتے ہوئے علیحدہ کی گئی ہیں،ہر سطر لفظ "برکت" کے ساتھ شُروع ہوتی ہے۔یہ انضمام اِس تعلیِم کی نظمی شکل پر روشنی ڈالتی ہے۔ + +### اس باب میں خصوصی تخیل + +#### اُسکے شاگرد" + +یہ ممکن ہے کے جو بھی یِسوُع کے پیچھے چلے اُس کا ذکر شاگرد یا پیروکار کی طرح کیا جائے۔ یِسوُع نے اپنے انررونی دائرہ بننے کے لیے اپنے پیروکاروں میں سے بارہ کا اِنتخاب کیا۔ ،وہ بعد ازاں رسوُل بن کر پہچانے گئے تھے ۔ ہو سکتا ہے کہ یہ بات اہمیت کا حامل ہو کے یہ تعلیم بارہ رسوُلوں کے لیے تھی۔ + +## Links: +* __[Matthew 05:01 Notes](./01.md)__ + +__[<<](../04/intro.md) | [>>](../06/intro.md)__ +