diff --git a/17/intro.md b/17/intro.md new file mode 100644 index 0000000..e166c4b --- /dev/null +++ b/17/intro.md @@ -0,0 +1,17 @@ +# متّی ۱۷ عمومی نوٹ + +### اس باب میں خصوصی تخیل + +#### ایلیاہ + +ملاکی نبی نے نُبوُّت کیا کہ ایلیاہ ایک دن اِ س سے قبل کے مسیح آئے واپس آے گا۔ یِسوُع واضح کرتا ہے کے بپتسمہ دینے والے یوُحنا نے بالکل ایلیاہ کے انداز میں خُدا کی خدمت کر کے اِس نُبُوّت کو پورا کیا۔ (یہ دکھیے: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet]] اور [[rc://en/tw/dict/bible/kt/christ]]) + +#### ۔"اُس کی (یِسوُع کی) صوُرت بدل گی" + +کلام میں خُدا کا جلال ایک عظیم، درخشاں روشنی جیسا دھکیائی دیتا ہے۔ خدا کا جلال ہمیشہ اس شخص میں خوف پیدا کرتا ہے جو اسے دیکھتا ہے. ایک ایسا واقعہ، جس کا اظہار اس باب میں ہوتا ہے، "صورت کی تبدیلی" کہا جاتا ہے، جس میں یسوع یا اُس کی صورت تبدیل ہوتی ہے، تاکہ وہ اپنے الہی اور خُدائی جلال سے کچھ دکھاتا ہے۔ (یہ دکھیے: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/glory]] اور [[rc://en/tw/dict/bible/kt/fear]]) + +## Links: +* __[Matthew 17:01 Notes](./01.md)__ + +__[<<](../16/intro.md) | [>>](../18/intro.md)__ +