Add '07/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-04 18:31:34 +00:00
parent 31f30d139e
commit 729f4a505a
1 changed files with 21 additions and 0 deletions

21
07/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,21 @@
# متّی ۷ ۰ عمومی نوٹ
### ترتیب اور تشکیل
چوُنکہ یہ باب بڑی تیزی سے ایک موضوع سے دوسرے میں مُنتقل ہو جاتا ہے ، موضوعات کی تبدیلیوں کو زیادہ آسانی سے پہچاننے میں قارئین کی مدد کے کے لیے ممکنہ طور پر موضوعات کے درمیان خلا کی سطر استعمال کی جا سکتی ہے۔
### اس باب میں خصوصی تخیل
#### متّی ۵ - ۷
متّی۵: ۷ مل کر یِسوُع کا ایک واعظ یا تعلیم تشکیل دیتا ہے۔ یہاں اِس باب کی تقسیم اُلجھن پیدا کرتی ہے۔
#### "اُن کے پھلوں سے تم اُن کو پہچان لو گے"
کلام مُقدس میں پھل ایک عام تصویر ہے۔ یہ یا تو اچھے یا برے رویے کے نتائج کو بیان کرنے کے لیے استمعال کیا جاتا ہے۔ اِس باب میں اچھا پھل خُدا کے احکامات کے مطابق زندگی گزارنے کا نتیجہ ہے۔ (یہ دکھیئے: rc://en/tw/dict/bible/other/fruit)
## Links:
* __[Matthew 07:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../06/intro.md) | [>>](../08/intro.md)__