From 5c1e954cdcba1c1e8d9e2fce619a53ea3cb82449 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: JohnH Date: Tue, 4 May 2021 19:56:00 +0000 Subject: [PATCH] Add '21/intro.md' --- 21/intro.md | 28 ++++++++++++++++++++++++++++ 1 file changed, 28 insertions(+) create mode 100644 21/intro.md diff --git a/21/intro.md b/21/intro.md new file mode 100644 index 0000000..2f0da2f --- /dev/null +++ b/21/intro.md @@ -0,0 +1,28 @@ +# متّی ۲۱ عمومی نوٹ + +### ترتیب اور تشکیل + +کُچھ ترجمے پُرانے عہد نامے کے اقتباسات کو الگ رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔یو ایل بی اور دیگر بہت سے انگریزی ترجمے ۲۱:۵، ۱۶ اور ۴۲ کی آیات کی سطروں پر،جو پُرانے عہد نامے کے اقتباسات ہیں، دندانے ڈالتے ہیں۔ + +### اس باب میں خصوصی تخیل + +#### گدھا اور لادوُ کا بچہ + +جس طریقے سے یِسوُع یروشیِلم میں داخل ہوا، یعنی جانور پر سوار، یہ وہی طریقہ ہے جیسے ایک بادشاہ بڑی فتح حاصل کرنے کے بعد شہر میں داخل ہوا کرتا تھا۔ اور اِسرائیل کے بادشاہوں کے لیے یہ روایتی تھا کہ گدھے کے بجائے گھوڑے پر سوار ہوں۔ متّی، مرقس، لوُقا، اور یوُحنا سب اِس واقعہ کے متعلق لکھتے ہیں ،لیکن یہ سب یکساں تفصیلات فراہم نہیں کرتے۔ متّی نے بیان کیا کہ وہاں گدھے اور لادوُ کے بچے دونوں تھے، لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ یِسوُع اُن میں سے کس پر سوار ہوا۔ یہ بہتر ہے کہ اِن میں سے ہر ایک عبارت کا وہی ترجمہ کیا جائے جیسے وہ یو ایل بی میں نظر آتے ہیں بغیر یہ کوشش کیے کہ وہ سب بالکُل یکساں بات کہیں۔ (یہ دکھیے: مرقس ۱۱:۱-۷ اور یوحنا ۱۲:۱۴-۱۵) + +#### ہوشعنا + +یروشلیم میں لوگ یِسوُع کا استقبال کرنے کے لیے یہ کہہ کر چلائے۔ یہ تعریف کا استعجاب (تعریف کا نعرہ ہے)، اگرچہ یہ عبرانی لفظ تھا جس کا مطلب ہے "ہمیں بچا"! + +### اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات + +#### "خُدا کی بادشاہی تم سے لے لی جاے گی" + +"ماہرین اِس فقرے کے معنی پر تقسیم ہیں۔ + ضروری سوال یہ ہے کہ: کیا یہ مُستقل ہو گا یا عارضی واقعہ؟ ممکن ہو تو اپنے ترجمے میں دونوں امکان کھُلے رکھ چھوڑیں۔" + +## Links: +* __[Matthew 21:01 Notes](./01.md)__ + +__[<<](../20/intro.md) | [>>](../22/intro.md)__ +