ur_mat_tn/13/47.txt

42 lines
2.4 KiB
Plaintext
Raw Normal View History

[
{
"title": "جور دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع آسمان کی بادشاہت کا بیان ایک تمثیل کے استعمال کر کے بتا تا ہے، جس میں مچھیرے ایک بڑے جال کو مچلی پکڑنے کے لئے استعامال کرتے ہیں۔ (See: figs_parables) "
},
{
"title": "آسمان کی بادشاہت ایک جال کی طرح ہے",
"body": "بادشاہت اِس جال کی طرح نہیں ہے، لیکن وہ تمام قسم کے انسان کو کھینچتا ہے، جیسا کہ ایک جال بھی تمام قسم کی مچلیاں پکڑتا ہے۔ (See: figs_simile) "
},
{
"title": "آسمان کی بادشاہت ۔۔۔ کی طرح ہے",
"body": "یہاں، \"آسمان کی بادشاہت\" کا مطلب خُدا ایک بادشاہ کے طور پر حکمرانی کرنا ہے۔ \"آسمان کی بادشاہت\" کا جملہ صرف متی کی کتاب میں استعمال کیا گیا ہے۔ اگر ممکن ہو، تو اپنے ترجمہ میں بھی \"آسمان\" کا لفظ استعمال کیجئے۔ AT: \"جب ہمارا خُدا، جو آسمان میں ہے، اپنے آپ کو بادشاہ دیکھائے گا۔\" یہ دیکھئے کہ آپ نے اِس کا ترجمہ ۱۳:؀۴ میں کیسا کیا۔ (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "ایک جال کی طرح ہے، جو سمندر میں ڈالا گیا ہے",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"ایک جال کی طرح، جسے کوئی مچھیروں نے سمندر میں ڈال دیا ہے\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "سمندر میں ڈالا گیا ہے",
"body": "\"جھیل میں ڈالا گیا ہے\""
},
{
"title": "جس نے ہر قسم کی مخلوق کو اکھٹا کر لیا",
"body": "\"ہر قسم کی مچھلیاں\""
},
{
"title": "صاحل پر کھینچا",
"body": "\"جال کو صاحل پر کھینچا\" یا \"جال کو صاحل کے کنارے پر کھینچا\""
},
{
"title": "اچھی چیزیں",
"body": "\"اچھی والی مچھلیاں\""
},
{
"title": "بیکار چیزیں",
"body": "\"بُری مچھلیاں\" یا \"وہ مچھلیاں، جو کھانے کے لائق نہیں تھیں\""
},
{
"title": "پھینک دیں",
"body": "\"چھوڑ دیں\""
}
]