ur_mat_tn/10/01.txt

22 lines
1.4 KiB
Plaintext
Raw Normal View History

[
{
"title": "جوڑ دینے ولا تبصرہ",
"body": "یہاں ایک نیا نصاب شروع ہوتا ہے، جس میں یسوع اپنے بارہ شاگردوں کو کام کرنے کے لیے بھیجتا ہے۔"
},
{
"title": "بارہ شاگردوں کو بلایا ",
"body": "\"اپنے بارہ شاگروں کو طلب کیا\" (See: translate_numbers)"
},
{
"title": "ا‘نہیں۔۔۔ اکتیار بخشا\"",
"body": "اِس بات کی یقینی بنایئے کہ متن میں یہ بات واضح ہو، کہ وہ اختیار ۱) بد روحوں کو نکالنے اور ۲) بیماریوں اور امراض کو شفا کرنے کا تھا۔ "
},
{
"title": "کہ اُنہیں نکالیں",
"body": "\"ناپاک رُوحوں کو نکل جانے میں مجبور کرنا\""
},
{
"title": "ہر قسم کی بیماریوں اور امراض",
"body": "\"ہر بیماری اور ہر مرض۔\" \"مرض\" اور \"بیماری\" کے الفاظ بہت قریب ہیں، لیکن ان کا ترجمہ دو مختلف الفاظ سے کرنا چاہئے، اگر ایسا آپ کی ذبان میں ممکن ہو۔ \"مرض\" وہ چیز ہے جو کیسی شخص کو بیمار ہو جانے کا سبب بنتا ہے، جبکہ \"بیماری\" وہ جسمانی کمزوری یا تکلیف ہے، جو اِس مرض سے نکلتا ہے۔ "
}
]