ur_mat_tn/05/15.txt

18 lines
1.2 KiB
Plaintext
Raw Normal View History

[
{
"title": "نہ ہی لوگ چراغ جلا کر",
"body": "\"لوگ چراغ نہیں جلاتے\""
},
{
"title": "چراغ [ٹوکری کے نیچے] رکھتے ہیں ",
"body": "\"چراغ کو ایک ٹوکری کے نیچے رکھتے ہیں۔\" اس کا مطلب ہے کہ روشنی پیدا کرنا اور بعد میں چھپانا تاکہ لوگ اُسے دیکھ نہ سکیں ایک بے واقوفانہ بات ہے"
},
{
"title": "اپنی روشنی آدمیوں کے سامنے اِس طرح چمکنے دو",
"body": "اِس کا مطلب ہے کہ یسوع کے شاگرد کو اِس طرح سے زندگی گزارنا چاہیے کہ دوسرے لوگ خُدا کی سچائی کے بارے میں سیکھ سکیں۔ AT: \"اپنی زندگی کو ایک روشنی کی طرح ہونے دو، جو دوسرے لوگوں کے سامنے چمکتی ہے\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "[تمہارا] باپ ۔۔۔ جو آسمان پر ہے",
"body": "یہ بہتر ہوگا اگر آپ \"باپ\" کے لفظ کا ترجمہ اُسہی لفظ سے کریں، جو آپ کی زبان میں ایک آنسان کے والد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ "
}
]