ur_mat_tn/05/09.txt

26 lines
1.8 KiB
Plaintext
Raw Normal View History

[
{
"title": "وہ جو صلح کرتے ہیں",
"body": "یہ وہ لوگ ہیں، جو دوسروں کو ایک دوسرے کے ساتھ صلح کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ "
},
{
"title": "کیونکہ وہ خدا کے بیٹے کہلائیں گے",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"کیونکہ خُدا اُنہیں اپنے بچے پہلاے گا\" یا \"وہ خُدا کے بچے ہوں گے\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "خُدا کے بیٹے",
"body": "یہ بہتر ہوگا اگر آپ \"بیٹے\" کا ترجمہ اُسہی لفظ سے کریں، جو آپ کی زبان میں کسی انسان کے بیٹے یہ بچے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ "
},
{
"title": "وہ جو راستبازی کے سبب سے ستائے گئے ہیں",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی بتایا جا سکتا ہے۔ AT: \"وہ لوگ جن سے دوسرے لوگ غیر منصفانہ سلوک کرتے ہیں\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "راستبازی کے سبب سے",
"body": "\"کیونکہ وہ ایسا کرتے ہیں، جو خُدا ان سے چاہتا ہے\""
},
{
"title": "آسمان کی باشاہی اُن ہی کی ہے",
"body": "یہاں، \"خُدا کی بادشاہی\" کا مطلب خُدا ایک بادشاہ کے طور پر حکمرانی کرنا ہے۔ یہ جملہ صرف متی کی کتاب میں پایا جاتا ہے۔ اگر ممکن ہو، تہ \"آسمان\" کا لفظ اپنے ترجمہ میں رکھیں۔ AT: \"کیونکہ خُدا، جو آسمان میں ہے، اُن کا بادشاہ ہو گا۔\" یہ دیکھیے کہ آپ نے اس کا ترجمہ ۵:۱ میں کیسا کیا۔ (See: figs_metonymy)"
}
]