ur_mat_tn/12/01.txt

34 lines
2.1 KiB
Plaintext
Raw Normal View History

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یہ اس کہانی کے نئے حصے کی شروعات ہیں، جس میں مصنف ہمیں یسوع کے کام کی بڑھتی ہوئی مخالفت کے بارے میں بتا رہا ہے۔ یہاں، فریسیوں یسوع کے شاگردوں پر اس لئے تنقید کر رہیں ہیں، کیونکہ وہ سبت کے دن بالیں توڑ رہیے ہیں۔ "
},
{
"title": "اُس وقت",
"body": "یہ اس کہانی کے نئے حسے کا نشان ہے۔ AT: \"اس سے تھوڑی دیر بعد\""
},
{
"title": "(اناج) کھیتوں میں سے",
"body": "اناج لاگانے کا ایک جکہ۔ اگر آپ کے علاقے میں گندم نہیں ہیں، اور \"اناج\" کا لفظ بہت زیادہ غیر واضح ہے، تو آپ \"ان پودوں کے کھیتوں میں سے گزرا، جن سے روٹی بنائی جاتی ہے۔\" (See: translate_unknown)"
},
{
"title": "بالیں توڑ کر کھانے لگے۔۔۔ جو سبت کے دن کرنا جائزنہیں ",
"body": "دوسروں کے کھوتوں سے اناج توڑنا اور کھانا چوڑی نہیں سمجھا جاتا تھا۔ سوال اس کا تھا کہ اگر یہ کام، جو عام طور پر جائز تھا، سبت کے دن کیا جا سکتا تھا۔"
},
{
"title": "بالیں توڑ کر کھانے لگے",
"body": "\"\"گندم توڑ کر اُسے کھانے لگے\" یا \"ٹوڑا سا اناج توڑ کر اُسے کھانے لگے\""
},
{
"title": "بالیں",
"body": "یہ گندم کے پودے کا سب سے اُپر والا حصہ ہے۔ اٗس میں پودے کے اناج یا بیچ ہیں۔ "
},
{
"title": "فریسیوں نے",
"body": "اس کا مطلب تمام فریسیوں نہیں ہے۔ AT: \"فریسوں میں سے چند لوگ\""
},
{
"title": "دیکھ",
"body": "\"یہ دیکھ۔\" فریسیوں نے اس لفظ کا ستعامال اس لئے کیا، کیونکہ وہ یسوع کے شاگردوں کے عمال پر توجہ ڈالنا چاہتے تھے۔ "
}
]