ur_mat_tn/08/23.txt

22 lines
1.3 KiB
Plaintext
Raw Normal View History

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہاں، منظر اِس واقعہ کی طرف منتقل ہوتا ہے، جب یسوع اپنے شاگردوں کے ساتھ جلیل کی چھیل پار رہا تھا، اور طوفان پر قابو پایا۔"
},
{
"title": "کشتی میں داخل ہوا",
"body": "\"کشتی پر گیا\""
},
{
"title": "تو اُس کے شاگرد بھی اُس کے ساتھ کئے",
"body": "کوشش کیجئے کے\"شاگرد\" اور \"ساتھ جانے\" کے لئے وہیں الفاظ استعمال کریں، جن کا استعمال آپ نے ۸:۲۱ میں کیا۔ (یاد رکھنا کہ ہم نے \"ساتھ جلنا\" کو \"پیروی کرنا\" رکھا۔"
},
{
"title": "دیکھو",
"body": "یہ لفظ کہانی کے ایک نئے واقعہ کے شروع کا نشان ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی زبان میں اس کے لئے ایک خاص لفظ ہو۔ AT: \"اچانک\" یا \"ایک دم سے\""
},
{
"title": "ایک بڑا طوفان آیا (This phrase is already in active voice as rendered here)",
"body": "یہ غیر فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"سمندر پر ایک زوردار طوفان چھڑ"
}
]