ur_mat_tn/02/04.txt

22 lines
1.4 KiB
Plaintext
Raw Normal View History

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "آیت ۶ میں، کاہن سردار اور فقیہ مِیکاہ بنی کا حوالہ دے کر یہ دکھاتے ہیں کہ اِس بنی کے مطابق مسیح کو بیت الحم میں پیدا ہونے کو تھا۔"
},
{
"title": "یہودیہ کے بیت الحم",
"body": "\"بیت الحم کا گاوٴں، جو یہودیہ کے صوبہ میں ہے\""
},
{
"title": "جو کچھ بنی کی معرفت لکھا کیا تھا",
"body": "یہ فعال کی آواز میں بھی بتایا جا سکتا ہے۔ AT: \"یہ وہی ہے جو نبی نے بہت پہلے لکھا تھا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "اور تو، یہودہ کے علاقے بیت الحم میں یہودہ کے حاکموں مٰن ہر گز سب سے چھوٹا نہیں",
"body": "مِیکاہ بیت الحم کے لوگوں سے بات کر رہا تھا جیسے کہ وہ اُس کے ساتھ تھے، لیکن وہ نہیں تھے۔ اور \"سب سے چھوٹا نہیں\" مثبت جملے میں بھی ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"تو، بیت الحم کے لوگ،۔۔۔ تیرا گاوٴں یہودیہ کے سب سے اہم گاوٴں میں سے ایک ہے\" (See: figs_apostrophe and figs_litotes)"
},
{
"title": "جو میرے اسرائیل کی ",
"body": ""
}
]