ur_mat_tn/13/07.txt

34 lines
1.7 KiB
Plaintext
Raw Normal View History

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اس مثل کو ختم کرتا ہے، جس میں ایک کیسان بیچ بوتا ہے۔ "
},
{
"title": "کچھ جھاڑیوں میں گرے",
"body": "\"کچھ ایسے پودوں میں گرے، جہاں کانٹے تھے\" "
},
{
"title": "اُنہیں دبوچ لیا",
"body": "\"نئے پودوں کو دپوچ لیآ۔\" آپ ایسے لفظ کا استعمال کیجئے جو یہ بتاتا ہے کہ کھاس وغیرہ دوسرے پودوں کو اچھی طرح سے بڑھنے سے روکتا ہے۔ "
},
{
"title": "اور پھل لائے",
"body": "\"اور فصل لائے\" یا \"اور زیادہ بیچ لائے\" یا \"اناج لائے\""
},
{
"title": "کچھ سو گنا، کچھ ساٹح گنا، کچھ تیس گنا",
"body": "آپ وہ معلومات واضح کر سکتے ہیں، جن کا حوالہ دیا جا رہا ہے، جیسے کہ UDB میں بھی کیا گیا تھا۔ (See: figs_ellipsis)"
},
{
"title": "سو گنا۔۔۔ ساٹھ گنا۔۔۔ تیس گنا",
"body": "\"۱۰۰۔۔۔ ۶۰۔۔۔ ۳۰\" (See: translate_numbers)"
},
{
"title": "جس کے کان ہوں",
"body": "یہ یسوع کے تمام سُننے والے لوگوں سے بات کرنا کا طریقہ ہے۔ AT: \"تمام لوگ جو میری بات سُن رہے ہیں۔\" یہ دیکھئے کہ آپ نے اس کا ترجمہ ۱۱:۱۳ میں کیسا کیا۔ (See: figs_idiom)"
},
{
"title": "وہ سُن لے",
"body": "یہاں، \"سُننے\" جا مطلب توجہ دینا ہے۔ AT: \"اُنہیں میری بات کو اچھی طرح سے توجہ دینا پڑتا ہے۔\" یہ دیکھَئے کہ آپ نے اس کا ترج"
}
]