ur_mat_tn/05/21.txt

34 lines
2.2 KiB
Plaintext
Raw Normal View History

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اِس کی تعلیم دے رہا ہے کہ وہ پرانے عہد نامے کو کس طرح سے پورے کرنے کے کئے آئے ہے۔ یہاں، وہ قتل اور غصہ کے بارے میں بات کرنا شروع کر دےتا ہے۔ "
},
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یسوع ایک لوگوں کی گروپ سے اس کے بارے میں بات کر رہا ہے کہ اّن کے سات افرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ \"تُم سُن چکے ہو\" اور \" میں تُم سے کہتا ہوں\" میں \"تُم\" کا لفظ جمع کی صورت میں ہے۔ \"قتل مت کرو\" کی صورت واحد ہے، لیکن آپ اِس کا ترجمہ جمع کی صورت میں بھی کر سکتے ہیں اگر آپ کو اِس کی ضرورت پڑے گی۔ "
},
{
"title": "پرانے وقتوں میں اُن سے کہا گیا تھا",
"body": "یہ فعال کی صورت میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: خُدا نے ہمارے اباؤ اجداد کو بہت وقت پہلے بتایا ہے کہ\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "جو کوئی قتل کرتا ہے وہ انصاف کے دائرے میں ہو گا",
"body": "یہاں \"انصاف\" کا مطلب ہے کہ ایک منصف کسی شخص کو سزا موت قرار دے گا۔ AT: \"منصف ہر شخص کو سزا موت دے گا جو دوسرے شخص کو قتل کرتا ہت\" (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "قتل۔۔۔ قتل کرتا",
"body": "اِس لفظ کا مطلب صرف قتل کرنا ہے، تمام مارنے والے طریقے نہیں۔ "
},
{
"title": "لیکن میں۔۔۔ کہتا ہوں",
"body": "یہاں، \"میں\" بہت زوردار ہے۔ اِس کا مطلب ہے کہ یسوع کی باتوں کی اہمیت پرانے عہد نامے کے حکموں کی اہمیت سے بارابر ہے۔ کوشش کیجئے کہ یہ زور آپ کے ترجمہ میں ظاہر ہے۔ "
},
{
"title": "بھائی",
"body": "اِس کا مطلب اصلی بھائی یا پڑوسی شخص نہیں، بلکہ ایک ساتھی ایمان دار ہے۔"
},
{
"title": "",
"body": ""
}
]