ur_mat_tn/01/01.txt

22 lines
1.2 KiB
Plaintext
Raw Normal View History

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "مصنف یسوع کے نسب نامہ سے شروع کرتا ہے، تاکہ وہ دیکھا سکے کہ یسوع داود اور ابراہام کی نسل سے ہے۔ نسب نامہ ۱:۱۵ تک جاری ہے۔ "
},
{
"title": "یسوع مسیح ۔۔۔ کا نسب نامہ",
"body": "آپ اِس کو مکمل جملہ کے طور پر ترجمہ کر سکتے ہیں۔ AT: \"یہ یسوع مسیح کے آباؤ اجداد کی فہرست ہے۔\""
},
{
"title": "ابنِ داود ابنِ ابراہام",
"body": "یسوع، داود اور ابراہام کے بیچ بہت نسلیں تھیں۔ یہا، \"ابن\" کا مطلب \"نسل\" ہے۔ AT: \"داود کی نسل سے، جو ابراہام کی نسل سے تھا۔\""
},
{
"title": "ابنِ داود",
"body": "\"ابنِ داود\" کبھی کبھی ایک نام کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، لیکن یہاں لگتا ہے کہ اِس کا اشارہ صرف یسوع کی نسب کی طرف ہے۔"
},
{
"title": "ابراہام سے اضحاق پیدا ہوا",
"body": "\"ابراہام اضحاق کا والد بننا\" یا "
}
]