ur_luk_tn/01/01.txt

42 lines
2.0 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات:",
"body": "لوقا کی وضاحت کرتا ہے کہ وہ تھیفلس کو کیون لکھتا ہے."
},
{
"title": "باتیں",
"body": "\"خبریں\" یا \"حقیقی کہانیاں\""
},
{
"title": "ہمارے درمیاب ہوئی",
"body": "اس جملہ میں \"ہمارے\" لفظ تھیفلس کو خارج کرسکتا یا نہیں کرسکتا ہے."
},
{
"title": "یہ لوگ",
"body": "اس جملہ میں \"یہ لوگ\" لفظ تھیفلس کو شامل نہیں کرتا ہے."
},
{
"title": "handed them",
"body": "handed them word is not in the Urdu Bible"
},
{
"title": "پیغام کے خادم ",
"body": "AT: \"لوگوں کو خدا کا پیغام بتانا کر خدا کی خدمت کی\" یا \" لوگوں کو یسوع کے بارے میں اچھی خبر سکھایا ہے\""
},
{
"title": "تحقیق کی",
"body": "\"احتیاط سے تحقیق کی.\" لوقا جاننے کے لئے محتاط تھا. اس نے شاید مختلف لوگوں سے گفتگو کی، جن ہوں نے دیکھا کہ کیا ہوا تھا تاکہ اس بات کا یقین کرلئے کہ یہ واقعات \nسچ ہیں جن کے بارے میں وہ لکھا تھا ہے."
},
{
"title": "معزز تھیفلس",
"body": "لوقا نے تھیفلس کے اعزاز اور احترام کو ظاہر کرنے کے لئے یہ کہا. اس کا مطلب یہ ہے کہ تھیفلس ایک اہم سرکاری اہلکار تھا. کچھ لوگوں کو یہ بھی پسند ہے کہ یہ آداب عرض شروع میں کہتے ہیں، \" تفوفس....کو\" یا \"پیارے ... تفوفس\"."
},
{
"title": "معزز",
"body": "\"معزز\" یا \"عظیم\""
},
{
"title": "تھیفلس",
"body": "اس کا مطلب یہ ہے کہ \"خدا کا دوست.\" یہ اس شخص کا کردار بیان کر سکتا ہے یا اس کا اصل نام ہوسکتا ہے. سب سے زیادہ ترجمہ یہ ایک نام کے طور پر ہے."
}
]