ur_luk_tn/08/40.txt

34 lines
1.7 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان:",
"body": "جب یسوع اور اس کے شاگرد جھیل کے دوسرے حصے پر گلیل واپس آئے تو، وہ عبادت گاہ کے حکمران کے 12 سالہ بیٹی شفا دی اور اس عورت کو بھی جو 12 سال سے خون بہاؤ میں مبتلا تھی "
},
{
"title": "عام معلومات:",
"body": "یہ آیات یائیر کے متعلق پس منظر کی معلومات فراہم کرتی ہیں."
},
{
"title": "بھیڑ نے اُس کا استقبال کیا",
"body": "\"بھیڑ نے خوشی سے اسے مبارکباد دی\""
},
{
"title": "جو کہ عبادت خانہ کا سردار تھا ",
"body": "\"عبادت خانہ کے مقامی رہنماؤں میں سے ایک\" یا \"اس شہر کے عبادت خانہ کا ایک رہنما جو ملاقات کرتا تھا \""
},
{
"title": "یسوع کے قدموں میں گر پڑا",
"body": "ممنکہ معنی 1 ہیں) \"یسوع کے پاؤں پرآ کر جھکا\" یا 2) \"یسوع کے پاؤں پر زمین پر نیچےلیٹ گیا.\" یائیر غلطی سے نہیں گرا تھا. اس نے یسوع کے لئے عاجزی اور احترام دکھایا."
},
{
"title": "اُس کی ایک ہی بیٹی تھی",
"body": "\"اُس کی ایک ہی بیٹی تھی جو مرنے کے قریب تھی\""
},
{
"title": "جب وہ جا رہا تھا ",
"body": "AT: \"لہذا یسوع نے اس کے ساتھ جانے پر اتفاق کیا. جیسا کہ وہ اپنے راستے پر تھا\""
},
{
"title": "تو اُس پر بھیڑ گِری جاتی تھی",
"body": "\"لوگ یسوع کے ارد گرد تنگی سے گزر رہے تھے\""
}
]