30 lines
1.5 KiB
Plaintext
30 lines
1.5 KiB
Plaintext
[
|
|
{
|
|
"title": "دیکھ کئی برس",
|
|
"body": "\"بہت سالوں سے\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "میں نے تیری خدمت کی ",
|
|
"body": "\"میں نے آپ کے لئے بہت مشکل کام کیا\" یا \"میں نے آپ کے لئے غلام کے طور پر محنت کی ہے\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "میں نے تیرے کسی حکم کو نہیں توڑا",
|
|
"body": "\"کبھی بھی آپ کے حکموں کی کوئی نافرمان نہیں کی\" یا \"ہمیشہ میں نے ہر چیز کا اطاعت کیا جوآپ نے مجھے بتایا\" (UDB)"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "چھوٹا سا برّہ بھی نہیں دیا",
|
|
"body": "AT: \"ایک جوان بکری بھی\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "تیرا یہ بیٹا",
|
|
"body": "\"آپ کا بیٹا.\" بڑا بیٹا اپنے چھوٹے بھائی کو اس طریقے سے ظاہر کرتا ہے کہ وہ کس طرح ناراض ہے."
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "تیرا مال کسبیوں کے ساتھ ضائع کر دیا",
|
|
"body": "\"اپنے مالوں کو طوائفوں پر ضائع کر دیا\" یا \"آپ کے تمام پیسے طوائفوں پر ضائع کر دیے.\" ممکنہ معنی 1 ہیں) اس نے فرض کیا کہ اس کے بھائی نے اس طرح پیسہ خرچ کیے تھے یا 2) وہ جان بوجھ کر اپنے بھائی کے گناہ کو بڑھا چڑھا کربتا رہا ہے."
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "پَلا ہوا بیل",
|
|
"body": "AT: \"بہترین بچھڑا\" یا \"جوان جانور جوچربی دار ہے\""
|
|
}
|
|
] |