ur_luk_tn/15/01.txt

26 lines
1.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات:",
"body": "یہ کہانی کا دوسرا حصہ ہے. ہم نہیں جانتے کہ یہ کہاں پر وقیہ ہوا ہے. یہ صرف ایک دن ہے جب یسوع نے تعلیم دی تھی."
},
{
"title": "پھر ",
"body": "یہ کہانی کا ایک نیا حصہ شروع ہوتا ہے."
},
{
"title": "تمام محصول لینے والے",
"body": "AT: \"بہت سے محصول لینے والے\""
},
{
"title": "یہ آدمی گناہ گاروں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا",
"body": "\"یہ آدمی گناہ گاروں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا\" یا \"یہ آدمی گناہ گاروں کے ساتھ ملتا ہے\""
},
{
"title": "یہ آدمی",
"body": "وہ یسوع کے بارے میں بات کر رہے تھے."
},
{
"title": "جن کے ساتھ کھاتا پیتا ہے",
"body": "\"جن کے\" لفظ سے پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے سوچا کہ یہ برا ہے کہ یسوع گناہ گاروں کو اپنے پاس آنے دیا، لیکن یہ بدتر تھا کہ وہ ان کے ساتھ کھاتا تھا."
}
]