22 lines
1.1 KiB
Plaintext
22 lines
1.1 KiB
Plaintext
[
|
|
{
|
|
"title": "عبادت خانے میں لوگوں نے جب یہ باتیں سُنی تو وہ سب غصے سے بھر گئے",
|
|
"body": "ناصرت کے لوگ اس پر بہت غصے میں تھے کہ یسوع نے صحیفیت کا حوالہ دیا جہاں خدا نے یہودیوں کے بجائے غیرقوموں کی مدد کی تھی."
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "وہ اُسے جبراً پکڑ کر شہر سے باہر",
|
|
"body": "\"اسے شہر چھوڑنے کے لئے مجبور کیا\" یا \"اسے شہر سے باہر نکال دیا\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "پہاڑی کی چوٹی",
|
|
"body": "\"پہاڑ کے کنارے\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "لیکن وہ اُن کے درمیان میں سے چلا گیا",
|
|
"body": "\"ان لوگوں کے درمیان جو انہیں مارنے کی کوشش کر رہے تھے.\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "چلا گیا",
|
|
"body": "\"چلا گیا\" یا \"وہ اپنے راستے پر چلا گیا\" یسوع چلا گیا جہاں اس نے جانے کا سوچا تھا، بجائے جہاں لوگ اسے جانے کے لئے مجبور کررہے تھے."
|
|
}
|
|
] |