ur_luk_tn/16/16.txt

30 lines
1.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "انبیائ کی تعلیمات",
"body": "یہ سب خدا کے کلام سے مراد ہے جو اس وقت تک لکھا گیا تھا."
},
{
"title": "یوحنا کے آنے سے",
"body": "AT: \"یوحنا بپتسمہ دینے والا آیا\""
},
{
"title": "خدا کی بادشاہی کو خوش خبری کی منادی کی جاتی ہے",
"body": "AT: \"میں خدا کی بادشاہی کی خوش خبری کے بارے میں لوگوں کو تعلیم دیتا ہوں\""
},
{
"title": "اورہر کوئی اُس میں داخؒ ہونے کا راستہ بناتا ہے",
"body": "AT: \"بہت سے لوگوں بہت کچھ کر رہے ہیں داخل ہونے کے لیے\""
},
{
"title": "آسمان اور زمین ٹل جائیں گے لیکن شریعت کا ایک لفظ بھی نہ ٹلے گا",
"body": "AT: \"شریعت کا ایک حرف طویل عرصہ تک بھی موجود رہے گا یہاں تک کہ اسمان اور زمین کے مقابلے میں\""
},
{
"title": "شریعت کا ایک لفظ بھی نہ ٹلے گا",
"body": "AT: \"قانون کی چھوٹی سی بھی تفصیل کے مقابلے میں\""
},
{
"title": "نہ ٹلے گا",
"body": "\"اختتام\" یا \"وجود میں رکھنا\""
}
]