ur_luk_tn/07/39.txt

18 lines
847 B
Plaintext

[
{
"title": "پھر جس فریسی نے یسوع کو کھانے پر دعوت دی تھی سوچنے لگا کہ",
"body": "\"انہوں نے خود سے کہا\""
},
{
"title": "اگر یہ شخص ایک نبی ہوتا تو جانتا کہ جو عورت اس کے پاؤں چھوتی ہے وہ گنہگار ہے",
"body": "AT: \"ظاہر ہے کہ یسوع ایک نبی نہیں ہے، کیونکہ ایک نبی یہ جانتا کہ وہ عورت جو اس سے چھورہی ہے وہ عورت گنہگار ہے\""
},
{
"title": "گنہگار ہے",
"body": "AT: \"گنہگار ہے اور وہ اسے چھونے نہیں دے گا\""
},
{
"title": "شمعون ",
"body": "یہ فریسی کا نام تھا جس نے یسوع کو اپنے گھر میں دعوت دی. یہ شمعون پطرس نہیں تھا."
}
]