30 lines
1.4 KiB
Plaintext
30 lines
1.4 KiB
Plaintext
[
|
|
{
|
|
"title": "منسلک بیان",
|
|
"body": "جیسا کہ نبی یسعیاہ نے پیش کیا تھا، یوحنَا لوگوں کو خوشخبری کی تبلیغ کرنے لگتا ہے."
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "عام معالومات",
|
|
"body": "یہ آیات پس منظر کی معلومات دیتے ہیں کہ یہ بتانے کے لئے کے کیا ہو رہا ہے جب یسوع کے کزن یوحنَا اپنی منادی شروع کرتا ہے."
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "تبریاس قیصر کی سلطنت کے پندرویں برس ",
|
|
"body": "\"جب تبریاس قیصرنے پندرہ سال کے لئے حکمرانی کی تھی\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "فلپ....لسانیاس",
|
|
"body": "یہ مردوں کے نام ہیں."
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "توریہ اور ترخونی تس.......اَبلینے",
|
|
"body": "یہ خطوں کے نام ہیں."
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "اور اُس وقت حنا اور کائفا سردار کاہن تھے",
|
|
"body": "\"جب حنا اور کائفا اعلی کاہن کے طور پر مل کر کام کررہے تھے.\"حنا اعلی کاہن تھا، اور یہودی اسے تسلیم کرتے تھے جب کہ رومیوں نے اپنے داماد کائفا کو اعلی پادری کی حیثیت سے مقرر کیا."
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "خدا کا کلام نازل ہوا",
|
|
"body": "\"خدا نے اپنے لفظ بولیں\""
|
|
}
|
|
] |