ur_luk_tn/02/36.txt

38 lines
1.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "حنہ نام ایک نبیہ بھی وہاں تھی",
"body": "یہ کہانی میں ایک نیا شریک لینے والا ہے."
},
{
"title": "فنوایل",
"body": "\"فنوایل مرد کا نام ہے\""
},
{
"title": "سات سال",
"body": "\"7 سال\""
},
{
"title": "شادی کے بعد ",
"body": "\"اشادی کے بعد \""
},
{
"title": "چوراسی برس سے بیوہ تھی",
"body": "ممکنہ معنی 1) وہ 84 سال سے بیوہ تھی یا 2) وہ ایک بیوہ تھیں اور اب 84 سال کی تھی."
},
{
"title": "ہیکل سے جدا نہیں ہوتی تھی",
"body": "AT: \"ہمیشہ ہیکل میں تھی\" یا \"اکثر ہیکل میں ہوتی تھی\""
},
{
"title": "روزوں اور دعاوں",
"body": "\"بہت سے مواقع پر کھانے سے پرہیز اور بہت دعا کرتی تھی\""
},
{
"title": "اُن کے پاس آئی",
"body": "\"ان کے قریب آئی\" یا \"مریم اور یوسف کے پاس گئی\""
},
{
"title": "یروشلیم کے نجات دہندے کے منتظر تھے",
"body": "AT: \"جو یروشلم کو نجات دے گا\" یا \"جو شخص خدا کے برکتوں کو لے کراور یروشلم واپس دے گا\""
}
]