ur_luk_tn/11/29.txt

38 lines
1.6 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان:",
"body": "یسوع بھیڑ کو تعلیم دینا جاری رہکتا ہے."
},
{
"title": "جب بھیڑ بڑھتی جارہی تھی",
"body": "\"زیادہ سے زیادہ لوگ بھیڑ میں شمولیت اختیار کر رہے تھے\" یا \"جیسے بھیڑ بڑ رہی تھی\""
},
{
"title": "یہ نسل بدکردار نسل ہے",
"body": "AT: \"اس وقت رہنے والے لوگ برے لوگ ہیں\""
},
{
"title": "یہ نشان ڈھونڈتی ہے",
"body": "AT: \"تم میں سے بہت سے لوگوں نے مجھ سے ایک معجزہ انجام دینے کا ارادہ رکھتا ہے کہ میں خدا کی طرف سے آیا ہوں\""
},
{
"title": "کوئی اور نشان نہ دی اجائے گا",
"body": " AT: \"خدا انہیں کوئی نشان نہ دے گا\" "
},
{
"title": "مگر اسے یوناہ کے نشان",
"body": "\"یوناہ کیا ہوا\" یا \"معجزہ جو خدا نے یوناہ کے لئے کیا\""
},
{
"title": "جیسے یواہ نینواہ کے لوگوں کے لیے نشان بنا ویسے ہی ابنِ آدم بھی اس نسل کے لیے نشان ہو گا",
"body": "اس کا مطلب یہ ہے کہ یسوع اس دن کے یہودیوں کے لئے خدا کی طرف سے ایک نشانی دکھائے گا جیسا کہ یوناہ نے نینوہ کے لوگوں کو خدا کی طرف سے ایک نشانی دکھائی تھی."
},
{
"title": "ابنِ آدم",
"body": "یسوع خود کا حوالہ دے رہا ہے."
},
{
"title": "اس نسل",
"body": "\"آج رہنے والے لوگ\""
}
]