ur_luk_tn/17/32.txt

14 lines
881 B
Plaintext

[
{
"title": "لوط کی بیوی کو یاد کرو",
"body": "AT: \"ایسا نہ کرنا جو لوط کی بیوی نے کیا تھا\""
},
{
"title": "جو اپنی جان بچائے گا وہ اسے کھوئے گا",
"body": "\"جو لوگ اپنی زندگی کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں وہ ان سے محروم ہوجائیں گے\" یا \"جو بھی اپنے پرانے راستے کو بچانے کی کوشش کرتا ہے وہ اپنی زندگی کھو دے گا\""
},
{
"title": "لیکن جو اپنی جان کھوئے گا وہ اُسے بچائے گا",
"body": "\"لیکن جو لوگ اپنی زندگی سے محروم ہو جائیں گے وہ اپنی زندگی کو بچائے گا\" یا \"لیکن جو اپنے پرانے طرز زندگی کو چھوڑے گا وہ اپنی زندگی کو بچائے گا\""
}
]