ur_luk_tn/17/22.txt

42 lines
1.7 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان:",
"body": "یسوع اپنے شاگردوں کو سکھانے شروع کرتا ہے."
},
{
"title": "وہ دن آئیں گےجب تم",
"body": "AT: \"ایک وقت آرہا ہے جب\" یا \"جلد ہی\""
},
{
"title": "دیکھنے کی خواہش کروگے",
"body": "\"تم بہت زیادہ دیکھنا چاہتے ہو\" یا \"تم تجربہ کرنا چاہتے ہو\""
},
{
"title": "ابنِ آدم کے دن کو دیکھنے کی خواہش کروگے",
"body": "AT: \"ان دنوں میں سے ایک جب ابن آدم بادشاہ کے طور پر حکومت کرے گا\""
},
{
"title": "ابنِ آدم",
"body": "یسوع اپنے بارے میں بات کر رہا ہے."
},
{
"title": "لیکن تم نہ دیکھو گے",
"body": "\"تم اس کا تجربہ نہیں کرو گے\""
},
{
"title": "یہاں دیکھو، وہاں دیکھو",
"body": "AT: \"دیکھو، مسیح وہاں موجود ہے! وہ یہاں ہے!\""
},
{
"title": "لیکن نہ اُ ن کو دیکھنا نہ اُ ن کے پیچھے جانا",
"body": "AT: \"دیکھنے کے لئے ان کے ساتھ نہ جانا\""
},
{
"title": "جیسے بجلی آسمان کے ایک حصے سے دوسرے حصے کی طرف چمکتی ہے",
"body": "AT: \"کیونکہ جب بجلی ظاہر ہوتی ہے تو ہر ایک کو بجلی دکھائی دیتی ہے اور\" یا \"بجلی اچانک ظاہر ہوتی ہے\""
},
{
"title": "ویسے ہی ابنِ آدم اپنے دن میں ہوگا",
"body": "AT: \"یہ ایسا ہی ہوگا جیسا کہ اس دن جب ابن آدم حکمرانی کرتا ہے\""
}
]