ur_luk_tn/11/39.txt

30 lines
1.7 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات:",
"body": "یسوع ایک استعار کا استعمال کرتے ہوئے فریسی سے بات کرنے لگتا ہے. وہ اس طرح موازنہ کرتا ہے کہ وہ اپنے آپ کو کٹوروں اور پیالوں کی طرح صاف کرتے ہیں."
},
{
"title": "کٹوروں اور پیالوں کو باہر سے",
"body": "برتنوں کو باہر سے دھونا فریسیوں کے روایتی طریقوں کا ایک حصہ تھا."
},
{
"title": "مگر تم لالچ اور بدی سے بھرے ہو",
"body": "استعارہ کا یہ حصہ سے فرق دیکھاتا کہ وہ محتاط طریقے سے برتن کو باہر سے صاف کرتے ہیں جس طرح وہ اپنے اندرونی حالت کو نظر انداز کرتے ہیں."
},
{
"title": "اے نادانو",
"body": "یہ اظہار مردوں یا عورتوں سے اشارہ کر سکتا ہے، اگرچہ فریسیوں جن سے یسوع یہاں بات کررہا تھا وہ مرد تھے."
},
{
"title": "جس نے ظاہر کو بنایا ہے کی اس نے باطن کو نہیں بنایا؟",
"body": "AT: \"جس نے باہرسے بنایا ہے اس نے اندرسے بھی بنایا ہے!\""
},
{
"title": "باطن کی چیزیں خیرا ت کر دو",
"body": "AT: \"غریبوں کو دے دو جو آپ کے کٹوروں اور پیالوں میں ہے\" یا \"غریبوں کو فیاضی سے دو\""
},
{
"title": "پھر سب چیزیں تمہارے لیے پاک ہوجائیں گی",
"body": "\"آپ مکمل طور پر صاف ہو جائیں گے\" یا \"آپ دونوں اندر اور باہر سے صاف ہو جائیں گے\""
}
]