ur_luk_tn/02/21.txt

22 lines
906 B
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "خدا نے یہودی ایماندروں کو دیئے گئے قوانین میں بتایا کہ کب ایک بچے لڑکے کا ختنا ہونا ہے اور والدین کو کس طرح کی قربانی لے کرآنی ہے."
},
{
"title": "آٹھویں دِن",
"body": "یہ فقرہ گزرتے وقت دکھاتا اس نئے واقعہ سے قبل."
},
{
"title": "آٹھویں دِن جب بچے کے ختنے کا دِن آیا",
"body": "\"یہ اس کی پیدائش کے بعد آٹھو دن تھا\" یا \"اس کی آٹھ دن کی عمر تھی\""
},
{
"title": "اُس کا نام",
"body": "یوسف اور مریم نے اس کا نام رکھا"
},
{
"title": "جو فرشتے نے اُس کے رحم میں پڑنے سے پہلے رکھا تھا",
"body": "AT: \"جو نام فرشتہ نے دیا\""
}
]