22 lines
1.1 KiB
Plaintext
22 lines
1.1 KiB
Plaintext
[
|
|
{
|
|
"title": "عام معلومات:",
|
|
"body": "مریم اپنے نجات دہندہ رب کی تعریف کرتے ہوئے گیت گاتی ہے."
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "میری جان خداوند کی تعریف کرتی ہے....اورمیری رُوح .... خوش ہے",
|
|
"body": "مریم شاعری کی ایک شکل استعمال کررہی ہے جہاں وہ ایک ہی چیز کو دو مختلف طریقے سے بیان کرتی ہے."
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "میری جان....میری رُوح",
|
|
"body": "دونوں \"روح\" اور \"جان\" ایک شخص کے روحانی حصے کا حوالہ دیتے ہیں. مریم یہ کہہ رہی ہیں کہ اس کی عبادت اس کے اندر گہرای سے ہوتی ہے. AT: \"میرا اندرونی شخص ... میرا دل\" یا \"میں ... میں\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "خوش ہے",
|
|
"body": "\"کے بارے میں بہت خوشگوار محسوس ہوا ہے\" یا \"بہت خوش تھی\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "خدا اپنے نجات دہندہ",
|
|
"body": "\"خدا، جو مجھے بچاتا ہے\" یا \"خدا جو مجھے بچاتا ہے\""
|
|
}
|
|
] |