ur_luk_tn/04/03.txt

22 lines
1.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "گر تُو خدا کا بیٹا ہے",
"body": "شیطان اس معجزے کے لیے للکارتا ہے تاکہ یہ ثابت ہو کہ وہ \"خدا کا بیٹا\" ہے."
},
{
"title": "اِن پتھروں کو",
"body": "شیطان اپنے ہاتھ میں ایک پتھر رکھتا ہے یا قریبی پتھر پر اشاره کرتا ہے."
},
{
"title": "یسوع نے اُسے جواب دیا",
"body": "شیطان کے للکارنے کا یسوع واضح طور پر اسے جواب دیتا ہے. \"یسوع نے جواب دیا، 'نہیں، میں ایسا نہیں کروں گا' '"
},
{
"title": "یہ لکھا ہے",
"body": "AT: \"موسی نے صحیفوں میں لکھا ہے\""
},
{
"title": "آدمی صرف روٹی ہی سے زندہ نہیں رہے گا",
"body": "AT: \"لوگ صرف روٹی پر نہیں رہ سکتے ہیں\" یا \"یہ صرف کھانا نہیں ہے جو کسی شخص کو زندہ رہکتا ہے\" یا \"خدا کا کہنا ہے کہ کھانے سے زیادہ اہم چیزیں ہیں\""
}
]