ur_luk_tn/14/04.txt

18 lines
909 B
Plaintext

[
{
"title": "لیکن وہ خاموش رہے",
"body": "مذہبی رہنماؤں نے یسوع کے سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا."
},
{
"title": "پس یسوع نے اُسے پکڑا ",
"body": "\"لہذا یسوع نے ان آدمیوں کو پکڑ لیا جو اذیما سے متاثر ہوا تھا\""
},
{
"title": "تم میں سے اگر کسی کا بیٹا یابیل کنویں میں گرجائے تو کیا تم اُسے سبت کے دن فوراََ ہی/جلدی سے باہر نہ کھینچ نکالوگے",
"body": "AT: \"اگر تم میں سے ایک کا بیٹا یا ایک بیل ہے ... تو تم ضرور اسے فوراََ باہر نکال دو گے\""
},
{
"title": "وہ اِن سب چیزوں کا جواب دینے کے قابل نہ تھے",
"body": "AT: \"ان کے پاس کچھ کہنے کو نہیں تھا\""
}
]