ur_luk_tn/09/41.txt

22 lines
939 B
Plaintext

[
{
"title": "یسوع نے جواب میں ان سے کہا",
"body": "\"یسوع نے جواب دیا\""
},
{
"title": "اے بے اعتقاد اور بدچلن نسل",
"body": "یسوع نے ان لوگوں کو یہ کہا جو جمع ہو چکا تھا، اپنے شاگردوں کو نہیں."
},
{
"title": "بدچلن نسل",
"body": "\"خراب نسل\""
},
{
"title": "مجھے کب تک تمہارے ساتھ رہ کر برداشت کرنا پڑے گا",
"body": "AT: \"میں تمہارے ساتھ اتنے لمبے عرصے تک رہا ہوں، لیکن تم یقین نہیں کرتے. مجھے حیرت ہے کہ مجھے تمہارے ساتھ کتنا وقت گزارنا ہوگا.\""
},
{
"title": "اپنے بیٹے کو اِدھر لاؤ",
"body": "یہاں \"اپنے\" واحد ہے. یسوع باپ سے براہ راست بات کر رہا ہے جس نے اسے خطاب کیا"
}
]