ur_luk_tn/06/24.txt

22 lines
1.0 KiB
Plaintext

[
{
"title": "تم پر افسوس",
"body": "\"تمہارے لئے یہ کتنا برا ہے.\" یہ جملہ تین دفعہ دهرایا گیا ہے. یہ برعکس ہے \"تم پر برکت ہو کے\". ہر بار، یہ اشارہ کرتا ہے کہ خدا کا غضب لوگوں پر ہدایت کرتا ہے، یا کچھ منفی یا برا انتظار کر رہا ہے."
},
{
"title": "تم جو دولت مند ہو، تم پر افسوس",
"body": "\"تمہارے لیے کتنا خوفناک ہے جو امیر ہیں\" یا \"مصیبت تمہارے پاس آئیں گی جو امیر ہیں\""
},
{
"title": "آرام",
"body": "\"جو تم کو آرام دیتی ہے\" یا \"جو تمہیں مطمئن کرتی ہے\" یا \"جس سے تمہیں خوشی ملتی ہے\""
},
{
"title": "جو آسودہ ہو",
"body": "\"جن کے پیٹ اب بهرچکے ہیں\" یا \"جو ابھی زیادہ کھاتے ہیں\""
},
{
"title": "جو ہنستے ہو",
"body": "\"جو اب خوش ہیں\""
}
]