26 lines
1.5 KiB
Plaintext
26 lines
1.5 KiB
Plaintext
[
|
|
{
|
|
"title": "اُن کا ایمان دیھکتے ہوئے یسوع نے اُس شخص سے کہا",
|
|
"body": "AT: \"جب یسوع نے سمجھا کہ اس آدمی کو یقین تھا کہ اسے شفا مل سکتی ہے، اس نے اس سے کہا\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "شخص",
|
|
"body": "یہ ایک عام لفظ ہے جو لوگ استعمال کرتے تھے جب کسی سے گفتگو کرتے تھے جن کا نام وہ نہیں جانتے تھے. یہ ناشائستہ انداز نہیں تھا، لیکن یہ بھی خاص احترام انداز بھی نہیں تھا. کچھ زبانوں میں لفظ \"دوست\" یا \"جناب\" جیسے الفاظ کا استعمال کر سکتے ہیں."
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "تیرے گناہ معاف ہوئے",
|
|
"body": "AT: \"تجھے معاف کیا\" یا \"میں نے تیرے گناہوں کو معاف کرتا ہوں\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "یہ سوال ",
|
|
"body": "AT: \"بحث کرے کہ آیا یسوع کے پاس گناہوں کو معاف کرنے کا اختیار ہے یا نہیں؟\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "یہ کون ہے جو کفر بکتا ہے؟",
|
|
"body": "AT: \"یہ آدمی کفربولتا ہے\" یا \"یہ کہہ کر خدا کو ناراض کرتا ہے کہ\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "کیونکہ خدا کے سوا کوئی گناہ معاف نہیں کر سکتا؟‘‘",
|
|
"body": "AT: \"کوئی بھی گناہوں کو معاف نہیں کرسکتا لیکن صرف خدا ہی\" یا \"خدا صرف وہی ہے جو گناہ معاف کر سکتا ہے\""
|
|
}
|
|
] |