ur_luk_tn/14/23.txt

34 lines
1.2 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان:",
"body": "یسوع نے اپنی تمثیل مکمل کر لی ہے."
},
{
"title": "شاہراہوں پر اور کھیت کی باڑوں کی طرف جائو",
"body": " AT: \"شہر سے باہر سڑکوں اور راستے\""
},
{
"title": "اور لوگوں کو زور دوکہ اندر آئیں",
"body": "\"وہ مطالبہ کرتا ہے کے اندر ائے\""
},
{
"title": "تاکہ میرا گھر بھر جائے",
"body": "\"تاکہ لوگ میرے گھر کو بھریں\""
},
{
"title": "میں تم سے کہتا ہوں",
"body": "لفظ \"تم\" جمع ہے، لہذا یہ واضح نہیں ہے کہ کس کو خطاب کیا گیا ہے."
},
{
"title": "اُن آدمیوں میں",
"body": "\"آدمیوں\" کا مطلب یہ ہے کہ \"بالغ مرد \" نہ صرف عام لوگ."
},
{
"title": "کوئی بھی جسے دعوت دی گئی",
"body": "AT: \"جس نے مجھے مدعو کیا\""
},
{
"title": "میرا کھانا نہ چکھے گا",
"body": "\"میں نے رات کا کھانا تیار کیا ہے اور لطف اندوز ہو گا\""
}
]