ur_luk_tn/14/12.txt

26 lines
959 B
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان:",
"body": "یسوع فریسی کے گھر میں بات کرتا رہتا ہے، لیکن اپنے میزبان کو براہ راست مخاطب ہے."
},
{
"title": "اُس آدمی سے جس نے اُسے دعوت دی تھی",
"body": "\"فریسی نے اسے اپنے گھر کھانے کی مدعو دی\""
},
{
"title": "جب تم دوپہر یا شام کے کھانے کی دعوت دو تو",
"body": "\"تم\" واحد ہے کیونکہ یسوع براہ راست فریسی سے بول رہا ہے جس نے اسے مدعو کیا."
},
{
"title": "نہ بلائو",
"body": "AT: \"نہ صرف مدعو کریں\" یا \"ہمیشہ مدعو نہ کریں\""
},
{
"title": "وہ بھی تمہیں",
"body": "\"کیونکہ وہ شاید\""
},
{
"title": "تمہارا بدلہ چکا دیا جائے",
"body": "AT: \"اس طرح سے وہ آپ کو ادا کرے گا\""
}
]