ur_luk_tn/14/01.txt

30 lines
1.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات:",
"body": "یہ کہانی کا دوسرا حصہ ہے. یہ سبت کا دن ہے اور یسوع فریسی کے گھر میں ہے. آیت 1 کہانی کی ترتیب کے بارے میں پس منظر کی معلومات فراہم کرتا ہے."
},
{
"title": "سبت کے دن ایسا ہوا",
"body": "یہ ایک نئی وقوعه کی نشاندہی کرتا ہے."
},
{
"title": "کھانا کھانے گیا",
"body": "\"کھانا کھانے گیا\""
},
{
"title": "بڑے غور سے دیکھ رہے تھے",
"body": "وہ دیکھنا چاہتے تھے کہ کیا وہ اسے کسی بھی غلطی سے غلط قرار دیں."
},
{
"title": "دیکھو،اُن کے سامنےایک آدمی تھا",
"body": "\"دیکھو\" لفظ کہانی میں ایک نیا شخص ہمیں انتباہ کرتا ہے. "
},
{
"title": "جو امراض ورم میں مبتُلا تھا",
"body": "AT: \"تکلیف دہ تھی کیونکہ اس کے جسم کے کچھ حصے پانی سے بھر گے تھے\""
},
{
"title": "کیا سبت کے روز شفا دینا جائزہے یانہیں؟",
"body": "\"کیا قانون ہمیں سبت کے دن شفا دینے کی اجازت دیتا ہے، یا کیا اسے منع نہیں کرتا؟\""
}
]