ur_luk_tn/11/18.txt

30 lines
1.9 KiB
Plaintext

[
{
"title": "اگر شیطان اپنے ہی خلاف ہو جائے",
"body": "AT: \"اگر شیطان اور اس کی بادشاہی کے ممبران اپنے درمیان لڑ رہے ہیں\""
},
{
"title": "اس کی بادشاہی کیسے قائم رہے گی",
"body": "AT: \"اگر شیطان ... اس کی سلطنت زیادہ دیر تک نہیں رہے گی\" یا \"شیطان اگر ... اس کی بادشاہی الگ ہو جائے گی\""
},
{
"title": "تم کہتے ہو کہ میں بدروحوں کو بعلزبول کی مدد سے باہر نکالتا ہوں",
"body": "\"تم یہ کہتے ہو کہ یہ بعلزبول کی طاقت سے بدروحوں کو لوگوں میں سے نکالتا ہوں.\" ان کے دلائل کا اگلا حصہ واضح طور پر بیان کیا جا سکتا ہے: \"اس کا مطلب یہ ہے کہ شیطان خود کے خلاف تقسیم کررہا ہے\""
},
{
"title": "تو تمارے پیروکار کس کی مدد سے نکالتے ہیں",
"body": "AT: \"اگر میں ... تو ہم اس بات پر متفق ہوں کہ آپ کے پیروکاروں بھی بعلزبول کی طاقت سے بدروحوں کو نکالتے ہیں. لیکن آپ کو یقین نہیں ہے کہ یہ سچ ہے\""
},
{
"title": "اس کا انصاف تم ہی کرو گے",
"body": "\"آپ کے پیروکار جو خدا کی طاقت کے ذریعے بدروحوں کو نکالتے ہیں، تمہارے اس بیان پر فیصلہ کریں گے کہ میں شیطان بعلزبول کی طاقت سے شیطانوں کو نکالتا ہوں\""
},
{
"title": "خدا کی مدد سے نکالتا ہوں",
"body": "\"خدا کی طاقت سے\""
},
{
"title": "تو خدا کی بادشاہی تمارے پاس آگئی ہے",
"body": "\"یہ ظاہر کرتا ہے کہ خدا کی بادشاہی آپ کے پاس آئی ہے\""
}
]