ur_luk_tn/02/45.txt

30 lines
1.4 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جب وہ",
"body": "یہ جملہ یہاں کہانی میں ایک اہم واقعہ کو نشان زد کرنے کے لئے یہاں استعمال کیا جاتا ہے."
},
{
"title": "ہیکل میں",
"body": "AT: \"ہیکل کے صحن میں\" یا \"ہیکل میں\""
},
{
"title": "اُستادوں کے درمیان",
"body": "اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ بلکل درمیان میں تھا. بلکہ، اس کا مطلب ہے \"اُن کے بیچ\" یا \"اُن کے ساتھ\" یا \"گھیر لیا.\""
},
{
"title": "اُستادوں",
"body": "\"مذہبی اساتذہ\" یا \"جو لوگ خدا کے بارے میں لوگوں کو سکھاتے ہیں\""
},
{
"title": "جو اُس کی سُن رہے تھے اُس کی سمجھ اور جوابوں سے بہت حیران تھے",
"body": "وہ سمجھ نہیں سکے کہ ایک بارہ سالہ لڑکا کس طرح بغیرمذہبی تعلیم، اتنی اچھی طرح سے جواب دے سکتا تھا."
},
{
"title": "اُس کی سمجھ",
"body": "\"وہ کتنا جانتا تھا\" یا \"اس نے خدا کے بارے میں بہت کچھ سمجھ لیا\""
},
{
"title": "جوابوں",
"body": "\"اس نے ان کو جواب دیا\" یا \"اس نے ان کے سوالوں کو اتنا اچھا جواب دیا\""
}
]