ur_luk_tn/16/24.txt

26 lines
987 B
Plaintext

[
{
"title": "وہ چلا کر بولا",
"body": "\"امیر آدمی نے کہا کہ\" یا \"انہوں نے ابراہام پکارا\""
},
{
"title": "باپ ابرہام",
"body": "ابراہام سبھی یہودیوں کا باپ تھا، بشمول امیر انسان."
},
{
"title": "مجھ پر رحم کر",
"body": "\"مہربانی مجھ پر رحم کرو\" یا \"برائے مہربانی مجھ پر رحم کرو\""
},
{
"title": "اور لعزر کو بھیج",
"body": "\"لعزر کو بھیجنے کی وجہ سے\" یا \"اور لعزر کو بتا کہ میرے پاس آئے\""
},
{
"title": "تاکہ اپنی انگلی کا سرا پانی میں بھگو",
"body": "AT: \"وہ اپنی انگلی کا سرا گلا کرسکے\""
},
{
"title": "میں آگ میں تڑپتا ہوں",
"body": "اس آگ میں خوفناک درد میں ہوں\" یا \"میں اس آگ میں بہت مصیبت میں ہوں\""
}
]