ur_luk_tn/14/18.txt

26 lines
970 B
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان:",
"body": "یسوع تمثیل بتانا جری رکھتا ہے."
},
{
"title": "عام معلومات:",
"body": "تمام لوگوں کو مدعو کیا گیا لیکن انہوں نے خادموں سے بہانا لگایا کے وہ کیوںےنہیں پہنچ سکے تھے."
},
{
"title": "اُن سبھوں نے بہانے بنانے",
"body": "\"کہنے لگے کہ وہ رات کے کھانے کے لئے کیوں نہیں آ سکتے ہیں\""
},
{
"title": "مہربانی سے مجھے معاف کریں",
"body": "\"مجھے معاف کر دو\" یا \"برائے مہربانی میری معافی قبول کرو\""
},
{
"title": "پانچ جوڑی بیل خریدے ہیں",
"body": "AT: \"میرے کھیت میں 10 بیلوں نے کام کرنا ہے\""
},
{
"title": "بیاہ کیا ہے",
"body": "کچھ زبانیں \"شادی کی ہے\" یا \"بیوی لیا\"."
}
]