ur_luk_tn/11/09.txt

18 lines
925 B
Plaintext

[
{
"title": "مانگو....ڈھونڈو.....کھٹکھٹاؤ",
"body": "AT: \"تم مانگتے رہو جو تمہیں چاہیے ... تم تلاش کرتے رہو جو خدا سے چاہیے ... دروازہ پر دستک کرتے رہو\""
},
{
"title": "تم کو دیا جائے گا ",
"body": "AT: \"خدا یہ آپ کو دے گا\" یا \"آپ اسے حاصل کریں گے\""
},
{
"title": "کھٹکھٹاؤ ",
"body": "دروازے پر دستک کرنا گھر میں اندر شخص کو بتانے کے لئے ہے کہ آپ باہر کھڑے ہو. یہاں، اس کا مطلب یہ ہے کہ جب تک خدا جواب نہ دے تو اس شخص کو دعا کرتے رہنا چاہیے."
},
{
"title": "تمارے واسے کھولا جائے گا",
"body": "AT: \"خدا آپ کے لئے دروازہ کھولے گا\" یا \"خدا آپ کو اندراستقبال کرے گا\""
}
]