ur_luk_tn/15/25.txt

22 lines
1001 B
Plaintext

[
{
"title": "اور ",
"body": "یہاں اہم کہانی میں ایک وقفے کو نشان زد کرنے کے لئے یہاں استعمال کیا جاتا ہے. یہاں یسوع بڑے بیٹے کے بارے میں کہانی کا نیا حصہ بتانا شروع کرتا ہے."
},
{
"title": "باہر کھیت میں تھا ",
"body": "اس کا یہ مطلب ہے کہ وہ کھیت میں باہر تھا کیونکہ وہ وہاں کام کررہا تھا."
},
{
"title": "اُس نے ایک نوکر کو بلایا",
"body": "یہاں لفظ \"نوکر\" عام طور پر \"لڑکے\" کے طور پر ترجمہ کیا جاتا ہے. یہ ظاہر ہوتا ہے کہ نوکر بہت جوان تھا."
},
{
"title": "یہ کیا ہو رہا ہے؟",
"body": "\"کیا ہورہا تھا\""
},
{
"title": "پَلا ہوا بچھڑا ذبح کیا ہے",
"body": "AT: \"بہترین بچھڑا\" یا \"جوان جانور جوچربی دار ہے\""
}
]