ur_luk_tn/09/28.txt

10 lines
637 B
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان:",
"body": "یسوع اپنے شاگردوں کو بتاتا کہ وہ خدا کی بادشاہی کو دیکھنے سے پلے نہیں مریں گے کے آٹھ دن بعد، یسوع پہاڑ پر پطرس، یعقوب اور یوحنا کے ساتھ دعا کرتے ہیں جو سب اس وقت سو جاتے ہیں جب یسوع کا چہرہ کی رنگت بدل جاتی ہے اور کپڑے سفید اور چمکدار ہو جاتے ہیں."
},
{
"title": "یہ کہنے",
"body": "شاگردوں سے مراد ہے جو یسوع نے پہلی آیات میں کہا تھا."
}
]