ur_luk_tn/01/62.txt

30 lines
1.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "انہوں نے",
"body": "یہ حوالہ لوگوں کا دیتے ہیں جو وہاں ختنے کے وقت موجود تھے."
},
{
"title": "اشارے سے ",
"body": "\"حرکت\". یا پھر زکریا سننے اور بولنے میں قاصر تھا، یا لوگوں نے فرض کیا کہ وہ سن نہیں سکتے."
},
{
"title": "بچے کے باپ",
"body": "\"بچے کے والد کو\""
},
{
"title": "وُہ اپنے بیٹے کا کیا نام رکھنا چاہتا ہے",
"body": "\"زکریا بچے کو کیا نام دینا چاہتا تھا\""
},
{
"title": "اُس کے باپ نے لکھنے کے لئے ایک تختی منگوائی",
"body": "یہ ثابت ہوسکتا ہے کہ زکریا نے کیسے پوچھا چونکہ وہ بول نہیں سکتا تھا. AT: \"اس کے والد نے اپنے ہاتھوں سے لوگوں کو لکھ کر دکھایا تختی پر.\""
},
{
"title": "تختی",
"body": "\"کچھ چیز جس پر لکھا جاسکے\""
},
{
"title": "حیران",
"body": "\"بہت تعجب\" یا \"حیران کن\""
}
]