ur_luk_tn/14/31.txt

38 lines
2.0 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات:",
"body": "یسوع نے بھیڑ کو بیان کیا کہ وہ شاگرد بننے کے لیے قیمتوں کا حساب کرنا ضروری ہے."
},
{
"title": "یا ",
"body": "یسوع نے اس لفظ کا استعمال کیا تاکہ دوسری صورت حال متعارف کی جائے. جہاں لوگ فیصلے سے قبل حساب کرتے ہیں."
},
{
"title": "کون سا یا بادشاہ ہے جو دوسرے بادشاہ سے جب جنگ کرنے کو جاتاہے تو پہلے بیٹھ کر مشورہ نہیں کر لیتا کہ آیا وہ دس ہزار سپاہیوں کے ساتھ دوسرے بادشاہ سے جو بیس ہزار سپاہیوں کے ساتھ آتا ہے جنگ کر سکے",
"body": "AT: \"آپ جانتے ہیں کہ ایک بادشاہ ... سب سے پہلے بیٹھ سے مشورہ کرے ... مردوں\""
},
{
"title": "مشورہ ",
"body": "ممکنہ معنی 1) \"احتیاط سے سوچیں\" یا 2) \"دوسرے کی صلاح کو سنیں.\""
},
{
"title": "دس ہزار.....بیس ہزار",
"body": "\"10000....20000\""
},
{
"title": "اگر ایسانہ ہو",
"body": "AT: \"اور اگر وہ سمجھتا ہے کہ وہ دوسرے بادشاہی کو شکست نہیں دے سکے گا\""
},
{
"title": "صلح کاشرائط نامہ ",
"body": "\"جنگ ختم کرنے کی شرائط\" یا \"دوسرا بادشاہ اسے جنگ ختم کرنے کے لئے کیا چاہتا ہے\""
},
{
"title": "پس تم میں سے کوئی جو اپنا سب کچھ جو اُس کچھ اُس کے پاس ہے ترک نہ کر دے میرا شاگرد نہیں ہو سکتا",
"body": "AT: \"صرف ان میں سے جو اپنا سب کچھ ترک کرے گا وہ میرا شاگرد ہو سکتا ہے.\""
},
{
"title": "جو کچھ اُس کے پاس ہے ترک نہ کر دے",
"body": "\"اپنا سب کچھ پیچھے چھوڑ دو.\""
}
]