ur_luk_tn/07/33.txt

26 lines
1.4 KiB
Plaintext

[
{
"title": "روٹی کھاتے ہوئے",
"body": "ممکنہ معنی 1) \"کثرت روزہ رکھنے والے\" یا 2) \"عام کھانا نہیں کھاتے.\""
},
{
"title": "تم کہتے ہو کہ اُس میں بدروح ہے",
"body": "AT: \"تم کہتے ہو کہ اس کے پاس ایک بدروح ہے\" یا \"تم نے اس کے پاس بدروح ہونے کا الزام لگایا ہے\""
},
{
"title": "اِبنِ آدم ",
"body": "AT: \"میں، ابن آدم\""
},
{
"title": "تم کہتے ہو کہ دیکھو وہ بہت کھاؤ اور شرابی ،گنہگارو ں اور محصول لینے والوں کا دوست ہے",
"body": "AT: \"آپ کہتے ہیں کہ میں ایک کھاؤ آدمی ہوں اور ایک شرابی، محصول لینے والوں کا دوست اور گنہگاروں کا دوست ہوں!\""
},
{
"title": "وہ بہت کھاؤ",
"body": "ایک شخص جو عادت سے زیادہ خوراک کھاتا ہے"
},
{
"title": "حکمت اپنے سب کاموں میں درست ثابت ہوئی",
"body": "ایسا لگتا ہے کہ یہ کہاوت ہے جو یسوع اس صورت حال پر لاگو کرتا ہے. شاید یہ مطلب ہے کہ سمجھ دار لوگوں کو سمجھ لینا چاہیے کے یسوع اور یوحنا کو رد نہیں کرنا چاہئے."
}
]